Business Recorder - World

ایران غیر مشروط طورپر ہتھیار ڈال دے، اب کوئی معاہدہ نہیں ہوگا، ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ تہران کے خلاف اسرائیل کے ساتھ مل کر جنگ شروع کرنے کے ایک ہفتے بعد اب ایران کے ساتھ  غیر مشروط ہتھیار ڈالنے کے سوا کوئی معاہدہ نہیں کیا جائے گا۔

سوشل میڈیا پر جاری بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران کی جانب سے غیر مشروط خود سپردگی اور ایک  عظیم و قابلِ قبول  قیادت کے انتخاب کے بعد وہ اپنے بہادر اتحادیوں اور شراکت داروں کے ساتھ مل کر ایران کو تباہی کے دہانے سے نکالنے کے لیے انتھک محنت کریں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس عمل کے بعد ایران کی معیشت کو مستحکم کرنے اور اسے فروغ دینے کے لیے بھی اقدامات کیے جائیں گے۔