Business Recorder - Pakistan

ایران اور دیگر مقامات پر پھنسے پاکستانیوں کی مدد کے لیے سی ایم یو 24 گھنٹے فعال، دفتر خارجہ
وزارت خارجہ نے  بتایا کہ مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر اس کا کرائسز مینجمنٹ یونٹ (سی ایم یو)صورتحال کی نگرانی اور ایران سمیت دیگر ممالک میں موجود پاکستانی شہریوں کو ضروری امداد فراہم کرنے کے لیے چوبیس گھنٹے کام کر رہا ہے۔

علاقائی صورتحال کی تبدیلی کے تناظر میں حکومت پاکستان نے ایران سے پاکستانی شہریوں کے محفوظ انخلا اور بیرون ملک مختلف مقامات پر پھنسے ہوئے شہریوں کی مدد کے لیے پیشگی (فعال) اقدامات اٹھائے ہیں۔

ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے یہ بات ایران سے پاکستانیوں کے انخلا اور خطے کے دیگر حصوں میں موجود شہریوں کی مدد کے لیے کیے گئے اقدامات سے متعلق میڈیا کے ایک سوال کے جواب میں کہی۔ انہوں نے بتایا کہ وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایات پر بیرون ملک پاکستانی مشنز میں خصوصی سہولتی ڈیسک قائم کیے گئے ہیں، تاکہ پھنسے ہوئے پاکستانیوں کو ویزا، لاجسٹکس اور سفری انتظامات میں مدد دی جا سکے۔

ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستانی مشنز نے بروقت رسائی اور امداد کے لیے مخصوص ایپلی کیشنز، رجسٹریشن پورٹلز اور ہیلپ لائنز بھی شروع کی ہیں۔ پاکستانی مشنز میزبان حکومتوں کے ساتھ قریبی رابطے میں ہیں، تاکہ پاکستانی تارکین وطن کے لیے ضروری قونصلر سہولیات کو یقینی بنایا جا سکے۔

دفتر خارجہ کے مطابق فضائی رابطوں کی جزوی بحالی کے ساتھ ہی پھنسے ہوئے پاکستانیوں نے کمرشل پروازوں کے ذریعے اپنی اپنی منزلوں کی جانب واپسی شروع کر دی ہے۔ حکومت پاکستان نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ وہ سمندر پار پاکستانیوں کی فلاح و بہبود کے تحفظ اور ان کی محفوظ و بروقت واپسی کو یقینی بنانے کے لیے مکمل طور پر پرعزم ہے۔