Business Recorder - World

تہران میں زور دار دھماکے، فضاؤں میں جنگی طیاروں کی گونج
اے ایف پی کے صحافیوں کے مطابق جمعرات کو ایران کے دارالحکومت تہران میں زوردار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں اور فضا میں جنگی طیارے گونجتے رہے، یہ صورتحال اس وقت پیدا ہوئی جب اسرائیل نے ایران پر حملوں کی ایک نئی لہر شروع کرنے کا اعلان کیا۔

مقامی میڈیا کے مطابق تہران اور اس کے مغربی مضافات میں یکے بعد دیگرے کئی دھماکے ہوئے۔

اے ایف پی کے صحافی نے جنوبی تہران سے دھواں اٹھتے ہوئے دیکھا۔

فارس نیوز ایجنسی نے مغربی تہران میں ایک دھماکے کی اطلاع دی جبکہ شرق اور ایران نامی اخبارات نے مغرب میں واقع تہران کے ہمسایہ شہر کرج  میں بھی کم از کم ایک دھماکے کی رپورٹ دی ہے۔

یہ دھماکے اس وقت ہوئے جب اسرائیلی فوج نے ایرانی دارالحکومت میں بنیادی  انفرااسٹرکچر کے خلاف بڑے پیمانے پر حملوں کی لہر شروع کرنے کا اعلان کیا۔

اسرائیل اور امریکہ ہفتے سے حملوں کی ایک بڑی لہر شروع کرنے کے بعد سے ایران پر مسلسل بمباری کر رہے ہیں۔