Business Recorder - Business & Finance

جمال ناصر خان سپر نیٹ کے نئے چیف ایگزیکٹو آفیسر تعینات
سپر نیٹ نے بدھ  کو جمال ناصر خان کو چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) مقرر کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

کپمی نے اس پیش رفت سے متعلق اسٹاک ایکسچینج  کو ایک نوٹس کے ذریعے آگاہ کیا۔

نوٹس میں کہا گیا ہم آپ کو مطلع کرنا چاہتے ہیں کہ چیف ایگزیکٹو آفیسر وسیم احمد 3 مارچ 2026 سے کمپنی کے سی ای او نہیں رہے ہیں اور جمال ناصر خان کو (نیا) سی ای او مقرر کردیا گیا ہے۔

سپر نیٹ لمیٹڈ جو اس سے قبل  اسٹاک ایکسچینج  کے گروتھ انٹرپرائز مارکیٹ بورڈ میں درج  تھی، 1995 میں قائم کی گئی تھی۔ یہ کمپنی ڈیٹا کنیکٹیویٹی اور ڈیجیٹل انفرااسٹرکچر کی خدمات فراہم کرنے والے ایک ملک گیر ادارے کے طور پر کام کرتی ہے جس کا آپریشنل نیٹ ورک 200 سے زائد شہروں اور قصبوں تک پھیلا ہوا ہے۔

سال 2024 میں کمپنی نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی  سے 14 ریجنز کے لیے فکسڈ لوکل لوپ (ایف ایل ایل) لائسنس حاصل کیے جس سے اس کے ریگولیٹری فریم ورک کو استحکام ملا اور ٹیلی کام خدمات کی فراہمی میں توسیع ممکن ہوئی۔