Business Recorder - World

آیت اللہ خامنہ ای کی تدفین کیلئے تعزیتی اجتماع کا آغاز آج سے ہوگا
سرکاری خبر رساں ایجنسی ارنا نے بتایا کہ ایران میں سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی تدفین کیلئے تین روزہ تعزیتی اجتماع کا انعقاد آج سے کیا جائیگا، جنہیں امریکی-اسرائیلی حملوں میں شہید کیا گیا۔

ارنا نے اسلامی ترقیاتی رابطہ کونسل کے بیان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ رات 10 بجے سے مومنین کو موقع ملے گا کہ وہ قومی رہنما کے شہید شدہ جسم کو آخری بار خراج عقیدت پیش کریں اور امام خمینی گرینڈ مسجد تہران میں حاضری دیں۔

خامنہ ای کی عمر 86 سال تھی جب وہ شہید ہوئے، اور انہیں ان کے آبائی شہر مشہد میں دفن کیا جائے گا جو ایران کے شمال مشرق میں واقع ہے۔