Business Recorder - World

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ‌ ای کی تدفین مشہد میں کی جائیگی
ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو مقدس شہر مشہد میں سپرد خاک کیا جائے گا۔ خبر رساں ایجنسی فارس کے مطابق خامنہ ای، جو 36 برس تک ملک کی قیادت کرتے رہے، ہفتے کے روز امریکی۔اسرائیلی حملوں کی لہر کے دوران 86 برس کی عمر میں شہید ہو گئے۔ وہ مشہد کے رہائشی تھے اور ان کے والد کی تدفین بھی امام رضا کے مزار پر ہوئی تھی۔

تدفین سے قبل تہران میں ایک بڑی الوداعی تقریب منعقد کی جائے گی، جس کا اعلان پاسداران انقلاب نے اپنے ٹیلیگرام اکاؤنٹ پر کیا۔ تاہم تدفین کی حتمی تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا۔

خامنہ ای کی وفات کے بعد اقتدار عارضی طور پر تین رکنی کونسل کے سپرد کر دیا گیا ہے، جو نئے سپریم لیڈر کے انتخاب تک امور سنبھالے گی۔ اس کونسل میں صدر، عدلیہ کے سربراہ اور گارڈین کونسل کا ایک فقہی رکن شامل ہے۔ گارڈین کونسل قانون سازی کی نگرانی اور انتخابی امیدواروں کی جانچ پڑتال کی ذمہ دار ہے۔

فارس کے مطابق سکیورٹی وجوہات کے باعث مجلس خبرگان کا حتمی اجلاس تدفین کے بعد تک مؤخر کیا جا سکتا ہے۔ ایرانی میڈیا نے بتایا کہ قم میں قائم 88 رکنی مجلس خبرگان کی عمارت کو بھی منگل کے روز امریکی۔اسرائیلی حملوں میں نشانہ بنایا گیا۔