Business Recorder - Business & Finance

جولائی تا فروری: تجارتی خسارے میں 25 فیصد اضافہ، حجم 25 ارب ڈالر سے تجاوز
رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ (جولائی تا فروری) کے دوران  تجارتی خسارے میں گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 25 فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا جس کے بعد یہ 25.04 ارب ڈالر تک پہنچ گیا۔

ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ مالی سال جولائی تا فروری ملک کا تجارتی توازن، یعنی برآمدات اور درآمدات کے درمیان فرق 20.04 ارب ڈالر خسارے میں ریکارڈ کیا گیا۔

سالانہ بنیادوں پر تجارتی خسارے میں یہ وسعت درآمدات میں اضافے اور برآمدات میں کمی کی وجہ سے دیکھی گئی۔

رواں مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ کے دوران برآمدات 20.46 ارب ڈالر رہیں جو مالی سال 2025 کے اسی عرصے میں ریکارڈ کی گئی 22.07 ارب ڈالر کی برآمدات کے مقابلے میں 7.3 فیصد کم ہیں۔

دوسری جانب درآمدات 45.50 ارب ڈالر ریکارڈ کی گئیں جو گزشتہ سال کی اسی مدت کی 42.11 ارب ڈالر کی درآمدات کے مقابلے میں 8.1 فیصد زیادہ ہیں۔

دریں اثنا فروری 2026 میں ملکی برآمدات 2.27 ارب ڈالر رہیں جو فروری 2025 میں ریکارڈ کی گئی 2.49 ارب ڈالر کی برآمدات کے مقابلے میں 8.8 فیصد کم ہیں۔

دوسری جانب فروری 2026 میں درآمدات 5.25 ارب ڈالر رہیں، جو گزشتہ سال کی اسی مدت (فروری 2025) میں ریکارڈ کی گئی 5.34 ارب ڈالر کی درآمدات کے مقابلے میں 1.6 فیصد کم ہیں۔

فروری 2026 میں ملک کا تجارتی خسارہ 2.98 ارب ڈالر رہا جو فروری 2025 کے 2.85 ارب ڈالر کے مقابلے میں 4.6 فیصد زیادہ ہے۔

ماہانہ بنیادوں پر دیکھا جائے تو جنوری 2026 میں ریکارڈ کیے گئے 2.75 ارب ڈالر کے مقابلے میں فروری کے دوران پاکستان کے تجارتی خسارے میں 8.4 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔