Business Recorder - Business & Finance

سونے کی فی تولہ قیمت میں 13 ہزار 300 روپے کا بڑا اضافہ
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں پیر کو سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 133 ڈالر کے نمایاں اضافے سے 5 ہزار 411 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں نمایاں اضافے کے باعث مقامی سطح پر بھی فی تولہ سونا 13 ہزار 300 روپے کے ہوشربا اضافے سے 5 لاکھ 63 ہزار 862 روپے پر جاپہنچا۔

اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت بھی 11 ہزار 402 روپے کے اضافے سے 4 لاکھ 83 ہزار420 روپے ہوگئی۔

یاد رہے کہ ہفتے کو سونے کی فی تولہ قیمت 10 ہزار روپے کے بڑے اضافے سے 5 لاکھ 50 ہزار 562 روپے  ہوگئی تھی۔

دریں اثنا چاندی کی فی تولہ قیمت 188 روپے کے  اضافے سے 10 ہزار 50 روپے ہوگئی۔

مزید برآں امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر بڑے حملوں اور سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت کے بعد پیر کو عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، جس سے جغرافیائی سیاسی تناؤ بڑھ گیا اور عالمی معاشی غیریقینی صورتحال مزید گہری ہو گئی۔

اسپاٹ گولڈ کی قیمت 1.37 فیصد اضافے کے ساتھ 5,349.44 ڈالر فی اونس پر پہنچ گئی جو کہ گزشتہ چار ہفتوں سے زائد عرصے کی بلند ترین سطح ہے۔ اس سے قبل سیشن کے دوران سونے کی قیمتوں میں 2 فیصد تک کا بڑا اضافہ دیکھا گیا تھا۔