Business Recorder - Business & Finance

ٹیکس چوری ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی،چیئرمین ایف بی آر
چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی ار) راشد محمود لنگڑیال نے کاروباری برادری کو واضح پیغام دیا ہے کہ کسی بھی حالت میں ٹیکس چوری برداشت نہیں کی جائے گی۔

تاہم، انہوں نے کہا کہ دوستانہ  کاروباری ماحول قائم رکھنا ایف بی آر کی اعلیٰ ترجیحات میں شامل ہے۔ اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آئی سی سی آئی) کے صدر سردار طاہر محمود کی قیادت میں 18 رکنی وفد نے ایف بی آر ہیڈکوارٹر میں چیئرمین سے ملاقات کی تاکہ کاروباری برادری کو درپیش اہم ٹیکس مسائل پر تبادلہ خیال کیا جا سکے۔

وفد نے چیئرمین ایف بی آر کو سپر ٹیکس، ٹیکس ریفنڈز، چھوٹے کاروباروں کے لیے پوائنٹ آف سیل (پی او ایس) انٹیگریشن، رئیل اسٹیٹ اور پراپرٹی سیکٹر پر ٹیکس اور دیگر آپریشنل مشکلات کے بارے میں آگاہ کیا۔

چیئرمین ایف بی آر نے وفد کی بات غور سے سنی اور یقین دلایا کہ کاروباری برادری کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ حقیقی مشکلات کے کیسز کو خاص اہمیت دی جائے گی جبکہ قانون کے تحت قابل ادائیگی ٹیکس کی وصولی یقینی بنائی جائے گی اور کسی بھی صورت میں ٹیکس چوری برداشت نہیں کی جائے گی۔

میٹنگ میں ایف بی آر کے ممبر (لیگل آئی آر)، ممبر (آئی آر آپریشنز) اور ممبر (کسٹمز آپریشنز) بھی موجود تھے، جنہوں نے کاروباری نمائندوں کے سوالات کے جوابات دیے اور وضاحت فراہم کی۔ چیئرمین ایف بی آر نے کاروباری برادری کے ملک کی معیشت میں اہم کردار کو سراہا اور متعلقہ ونگز کو ہدایت دی کہ اسلام آباد کی کاروباری برادری کے مسائل جلد از جلد حل کیے جائیں۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2026