Business Recorder - Pakistan

یو اے ای میں پاکستانی سفارتخانے کی شہریوں کو پرسکون رہنے اور قیاس آرائیوں سے گریز کرنے کی ہدایت
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں پاکستانی سفارت خانے نے ہفتے کے روز اپنے شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ مشرق وسطیٰ میں حالیہ پیش رفت کی روشنی میں پرسکون رہیں اور قیاس آرائیوں سے گریز کریں۔

یہ پیش رفت اسرائیل اور امریکہ کی جانب سے ایران پر حملوں کے بعد سامنے آئی اور تہران نے علاقائی اڈوں پر جوابی حملے شروع کر دیے۔

“حالیہ پیش رفت کی روشنی میں، تمام پاکستانی شہریوں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ پرسکون رہیں اور قیاس آرائیوں سے گریز کریں۔

“براہِ کرم معلومات کے لیے صرف متحدہ عرب امارات کی حکومت کے مستند اور تصدیق شدہ ذرائع پر انحصار کریں، غیر مصدقہ خبروں یا سوشل میڈیا رپورٹس کو نہ پھیلائیں اور نہ ہی ان پر عمل کریں۔

سفارتخانے نے بیان میں کہا ہے کہ ” یو اے ای میں مقیم پاکستانی شہری احتیاط برتیں، چوکنا رہیں اور غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔ اگر آپ نے سفر کا ارادہ کیا ہے تو ایئرپورٹ جانے سے پہلے اپنی پرواز کے شیڈول اور اسٹیٹس کی متعلقہ ایئرلائن سے تصدیق ضرور کریں۔“

سفارتخانے نے شہریوں سے یہ بھی کہا کہ وہ درج ذیل رابطہ نمبرز کے ذریعے پاکستانی مشنز سے رابطے میں رہیں،اسلامی جمہوریہ پاکستان کا سفارتخانہ، یو اے ای (ابوظہبی)
+971 2 4447800 (لینڈ لائن)
+971 50 254 8975 (موبائل)

پاکستان قونصلیٹ جنرل، دبئی
+971 56 647 2721 (موبائل)**