Business Recorder - World

ایرانی پاسدارانِ انقلاب کا بحرین میں امریکی پانچویں بحری بیڑے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے ہفتے کو کہا ہے کہ انہوں نے بحرین میں تعینات امریکی ففتھ فلیٹ کو نشانہ بنایا ہے۔

مقامی میڈیا کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق یہ دعویٰ خلیجی ریاست (بحرین) کے اس بیان کے بعد سامنے آیا جس میں کہا گیا تھا کہ امریکی فوجی اڈے پر میزائل حملہ ہوا ہے۔

تسنیم نیوز ایجنسی کی جانب سے جاری ایک بیان میں اسلامی پاسدارانِ انقلابِ ایران  نے کہا ہے کہ پاسدارانِ انقلاب کے میزائلوں اور ڈرونز نے بحرین میں امریکی ففتھ فلیٹ، قطر اور متحدہ عرب امارات میں قائم دیگر امریکی اڈوں کے  ساتھ مقبوضہ علاقوں کے قلب میں موجود فوجی اور سیکیورٹی مراکز کو نشانہ بناتے ہوئے کاری ضرب لگائی ہے۔