Business Recorder - Sports

ورلڈ کپ میں بقا کی جنگ، پاکستان کا سپر ایٹ مرحلے کا اختتام شاندار فتح سے کرنے کا عزم
قومی ٹیم کے فاسٹ بولر سلمان مرزا نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ پاکستان سپر ایٹ مرحلے کا اختتام سری لنکا کے خلاف شاندار فتح کے ساتھ کرے گا۔

سلمان مرزا  نے  صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر ہم سیمی فائنل میں پہنچنے میں کامیاب ہوگئے تو بہتر کارکردگی دکھانے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں۔

واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں  پاکستان کی مہم کا آغاز کافی اعصاب شکن رہا جہاں انہوں نے نیدرلینڈ  کے خلاف آخری اوور میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی جس کے بعد انہوں نے امریکہ اور نمیبیا کو شکست دے کر اپنی پوزیشن بہتر بنائی۔

اس دوران کولمبو میں ہونے والے ایک ہائی پروفائل مقابلے میں پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں عبرتناک شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

سپرایٹ مرحلے میں نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کا پہلا میچ بارش کی نذر ہوگیا جس کے بعد منگل کو کینڈی میں ہیری بروک کی شاندار سنچری کی بدولت انگلینڈ نے پاکستان کو ہرادیا۔

سلمان مرزا نے کہا کہ ہمیں انگلینڈ کے خلاف جیت کی ضرورت تھی اور اسی شکست نے ہمیں اس پوزیشن پر لاکھڑا کیا ہے۔

سلمان مرزا نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میرے پاس انگلینڈ کے خلا ف آخری اوور میں ہیرو بننے کا موقع تھا، لیکن میں اسے حاصل نہ کر سکا، ایسے مواقع روز روز نہیں ملتے، اگر میں دو وکٹیں لے لیتا تو ہم میچ جیت جاتے، مگر شاید قسمت میں یہی تھا۔