Business Recorder - Pakistan

آپریشن غضب الحق: 133 افغان طالبان اہلکار ہلاک، 200 سے زائد زخمی
حکومت کے مطابق سکیورٹی فورسز کی جانب سے بلااشتعال سرحد پار فائرنگ کے جواب میں کی گئی فوری اور مؤثر کارروائی کے نتیجے میں کم از کم 133 افغان طالبان اہلکار ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔

وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے صبح تقریباً 4 بجے ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ کارروائیاں کابل، پکتیا اور قندھار میں کی گئیں، جہاں 27 چوکیاں تباہ اور 9 پر قبضہ کر لیا گیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ دو کور ہیڈکوارٹرز، تین بریگیڈ ہیڈکوارٹرز، دو اسلحہ ڈپو، ایک لاجسٹکس بیس، تین بٹالین ہیڈکوارٹرز، دو سیکٹر ہیڈکوارٹرز اور 80 سے زائد ٹینک، توپ خانے اور بکتر بند گاڑیاں تباہ کر دی گئیں۔

قبل ازیں وزیر اطلاعات نے بتایا تھا کہ جھڑپوں کے دوران دو پاکستانی فوجی شہید جبکہ تین زخمی ہوئے۔

انہوں نے کہا کہ افغان طالبان حکومت اور بھارتی سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی جانب سے جھوٹا اور بے بنیاد پروپیگنڈا پھیلایا جا رہا ہے جس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ میدانِ عمل میں ناکامی اور بے نقاب ہونے کے بعد افغان طالبان حکومت جھوٹ اور پروپیگنڈے کا سہارا لے رہی ہے، جبکہ پاکستان کی پیشہ ور مسلح افواج جارحانہ عزائم کو خاک میں ملا رہی ہیں۔

وزارت اطلاعات کے مطابق افغان طالبان کی جانب سے خیبر پختونخوا میں سرحد کے پار متعدد مقامات پر بلااشتعال فائرنگ کی گئی، جس کا فوری اور مؤثر جواب دیا گیا۔

فائرنگ کا تبادلہ چترال، خیبر، مہمند، کرم اور باجوڑ کے سیکٹرز میں ہوا، جہاں پاکستانی افواج نے مخالف ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔

وزارت اطلاعات کا کہنا تھا کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق افغانستان کی جانب بھاری جانی نقصان ہوا اور متعدد چوکیاں اور سازوسامان تباہ کر دیا گیا۔ پاکستان اپنی علاقائی سالمیت کے تحفظ اور شہریوں کی سلامتی یقینی بنانے کے لیے تمام ضروری اقدامات کرے گا۔

سکیورٹی ذرائع نے تصدیق کی کہ جوابی کارروائی کے دوران پاکستانی افواج نے درست نشانہ لگاتے ہوئے چترال سیکٹر میں طالبان کی ایک چیک پوسٹ اور باجوڑ کے ناواگئی علاقے میں دو افغان چوکیاں تباہ کر دیں۔

ذرائع کے مطابق عسکریت پسندوں کے ٹھکانے بھی تباہ کیے گئے جس کے بعد انہیں پسپائی اختیار کرنا پڑی۔

سکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ مسلح افواج سرحد کے دفاع اور کسی بھی مزید جارحیت کا فیصلہ کن جواب دینے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔

حالیہ مہینوں میں سرحد پار عسکریت پسندی اور بار بار پیش آنے والے سکیورٹی واقعات کے باعث پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر کشیدگی برقرار ہے۔

ریڈیو پاکستان کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ  ریاست پاکستان اپنے امن، استحکام اور علاقائی سا لمیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گی۔

کسی کو یہ غلط فہمی نہیں ہونی چاہئے کہ پاکستان دباؤ یا دھمکیوں سے مرعوب ہوگا۔

انہوں نے مزید کہا کہ اپنے مادر وطن کی سلامتی اور سرحدوں کے تحفظ کیلئے آج پاکستانی قوم اور ہماری بہادر مسلح افواج ایک سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑی ہیں۔

صدر مملکت نے کہا کہ ہماری مسلح افواج کی جوابی صلاحیت ہمہ گیر، بروقت اور فیصلہ کن ہے اور وہ دشمن کے ناپاک عزائم کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کی بھرپور استعدادرکھتی ہیں۔

آصف علی زرداری نے کہا کہ ہم تصادم نہیں چاہتے لیکن اگر کسی نے پاکستان کے امن کو کمزوری سمجھا تو اسے سخت جواب ملے گا۔

اپنے ایک بیان میں وزیراعظم شہبازشریف نے عزم ظاہر کیا ہے کہ ملکی دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا اور ہرجارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ عوام اور پاکستان کی مسلح افواج ملک کی سلامتی، خودمختاری اور علاقائی سا لمیت کے تحفظ کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں۔

وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان کی مسلح افواج کسی بھی صورت ملک کے امن اور تحفظ پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گی۔

انہوں نے کہا کہ ہماری مسلح افواج جارحانہ عزائم کو خاک میں ملانے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہیں۔

اسی طرح وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ نیٹو کے انخلاء کے بعد یہ توقع کی جا رہی تھی کہ افغانستان میں امن قائم ہو جائے گا اور طالبان افغان عوام کے مفادات اور خطے میں امن پر توجہ مرکوز کریں گے۔

مگر طالبان نے افغانستان کو ہندوستان کی کالونی بنا دیا۔ ساری دنیا کے دہشت گردوں کا افغانستان میں اکٹھا کر لیا اور دہشت گردی کو ایکسپورٹ کرنا شروع کر دیا۔

وزیرِ دفاع نے مزید کہا کہ پاکستان نے براہِ راست اور دوست ممالک کے ذریعے صورتحال کو معمول پر رکھنے کی ہر ممکن کوشش کی۔

لیکن طالبان ہندوستان کی پراکسی بن گئے، آج جب پاکستان کو جارحیت کا نشانہ بنانے کی کوشش کی الحمداللہ ہماری افواج اسوقت فیصلہ کن جواب دے رہی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ماضی میں پاکستان کا کردار مثبت رہا ہے۔ ہم نے 50 سالوں تک 50 لاکھ افغانوں کی میزبانی کی ہے۔ آج بھی لاکھوں افغان ہماری سرزمین پر اپنا رزق کما رہے ہیں۔

وزیرِ دفاع نے مزید کہا کہ اب ہمارے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہے۔ اب ہمارے اور تمہارے درمیان کھلی جنگ ہے۔

مزید برآں وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے شہری آبادی کو نشانہ بنانے پر افغان طالبان حکومت کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔

انہوں نے کہا کہ بزدل دشمن نے اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے حملہ کیا، لیکن پاکستان کی مسلح افواج نے ان کی کھلی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا ہے۔

وزیرِ داخلہ نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ افغان طالبان نے یہ حملہ کر کے بہت بڑی غلطی کی ہے۔ انہیں اس کے سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے۔

وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے بھی پاکستان پر افغانستان کے بلا اشتعال حملے کی شدید مذمت کی ہے۔

جمعہ کو جاری کردہ ایک بیان میں وزیرِ خزانہ نے افغانستان کی جانب سے کیے گئے حملوں کو بزدلانہ فعل قرار دیا۔ محمد اورنگزیب نے افغان جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے پر مسلح افواج کو خراجِ تحسین بھی پیش کیا۔

انہوں نے کہا کہ ملک کا دفاع ہر پاکستانی کی اولین ترجیح ہے۔ ملک کی سالمیت پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ مادرِ وطن کے دفاع کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔

مزید برآں وفاقی وزیرِ تجارت جام کمال خان نے بھی افغانستان کی بلا اشتعال جارحیت کی شدید مذمت کی۔

انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ افغانستان کی جانب سے شہری آبادی کو نشانہ بنانا قابلِ مذمت اور بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔

جام کمال نے مزید کہا کہ پاکستان اپنی سالمیت اور خود مختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں حکومت قومی دفاع کے لیے مکمل پرعزم ہے۔