Business Recorder - Sports

حیدرآباد کنگز مین نے پی ایس ایل 11 میں گلین میکسویل کی دستیابی کے حوالے سے نئی تفصیلات شیئر کر دیں
آسٹریلوی آل راؤنڈر گلین میکسویل نے کنگز مین انٹرپرائز کے ساتھ کثیر سالہ معاہدہ کر لیا ہے اور وہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں ایڈیشن میں حیدرآباد کنگز مین کی نمائندگی کریں گے۔ فرنچائز حکام کے مطابق میکسویل کا یہ معاہدہ صرف پی ایس ایل تک محدود نہیں بلکہ اس کے بعد بھی برقرار رہے گا۔

حیدرآباد کنگز مین کی آپریشنز ڈائریکٹر اقرا فاروقی نے ایک شو میں تصدیق کی کہ میکسویل ریٹائرمنٹ کے بعد بھی کنگز مین کا حصہ رہیں گے۔ انہوں نے بتایا کہ میکسویل فرنچائز کے مالی حالات سے واقف تھے اور دستیاب سیلری کیپ پر کھیلنے کے لیے تیار ہو گئے۔

پی ایس ایل 11 کے آغاز میں میکسویل پہلے تین سے چار میچوں کے لیے مارنس لبوشین کی جگہ لیں گے، تاہم ضرورت پڑنے پر وہ پورا سیزن بھی کھیل سکتے ہیں۔

یاد رہے کہ میکسویل نے حال ہی میں آئی پی ایل  سے دستبردار ہو کر پی ایس ایل میں شرکت کا فیصلہ کیا تھا۔ اس موقع پر میکسویل کا کہنا تھا کہ پاکستان سے ہمیشہ بہت پیار ملا ہے اور حیدرآباد کی نمائندگی کرنا میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔حیدرآباد کنگز مین کو امید ہے کہ میکسویل کا تجربہ اور جارحانہ بیٹنگ ٹیم کے لیے گیم چینجر ثابت ہوگی۔