Business Recorder - Sports

ٹی ٹوئنٹی کپ کا سپر ایٹ مرحلہ ، ویسٹ انڈیز نے زمبابوے کو 107 رنز سے شکست دیدی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے سپر ایٹ مرحلے میں ویسٹ انڈیز نے زمبابوے  کو107 رنز کے بھارج مارجن سے شکست دے دی۔

ممبئی کے وانکھڈے اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں زمبابوے نے ٹاس جیت کر ویسٹ انڈیز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز نے چھکوں چوکوں کی بارش کردی اور زمبابوے کو جیت کیلئے 255 رنز کا ہدف دیا۔

ہدف کے تعاقب میں زمبابوے کی پوری ٹیم 17.4 اوورز میں 147 رنز بناکر پویلین لوٹ گئی۔

دو مرتبہ کی عالمی چیمپئن ٹیم کا آغاز تو سست رہا، تاہم شمرون ہیٹمائز اور رومین پاول نے زمبابوے کی امیدوں پر پانی پھیر دیا۔

دونوں نے برق رفتاری کے ساتھ رنز بنانے کا ایسا سلسلہ شروع کیا جو آنے والے دیگر کھلاڑیوں نے بھی جاری رکھا۔ ہیٹمائر نے 85 اور پاول نے 59 رنز کی اننگز کھیلی۔ دونوں نے مجموعی طور پر 11 چھکے اور 11 چوکے لگائے۔

اختتامی لمحات میں شرفین ردرفورڈ نے 31، شیفرڈ نے 21 اور ہولڈر نے 13 رنز کی برق رفتار اننگز کھیل کر ٹیم کا ٹوٹل مقررہ 20 اوورز میں 254 رنز تک پہنچایا۔

زمبابوے کی جانب سے موزاربانی اور اینگراوا نے دو دو جبکہ بریڈ ایونس اور کریمر نے ایک ایک وکٹ لی۔

زمبابوے کی بیٹنگ لائن ٹیم پہاڑ جیسے ہدف کے تعاقب میں تاش کے پتوں کی طرح بکھر گئی۔

آسٹریلیا اور سری لنکا جیسے مضبوط ٹیموں کو شکست سے دوچار کرنے وا لے بیٹرز ایک کے  بعد ایک پویلین لوٹتے گئے۔

زمبابوے کی جانب سے سب سے زیادہ رنز 9 ویں نمبر پر آنے والے کھلاڑی بریڈ ایونز نے 43 رنز بنائے۔

ویسٹ انڈیز کی جانب سے اسپنرز گڈاکیش موتی نے 4 اور اکیل حسین نے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کرکے زمبابوین بیٹنگ لائن کو کاری ضرب لگائی