Business Recorder - Sports

پروٹیز کا انگلینڈ اور آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ میچوں کے شیڈول کا حتمی اعلان
جنوبی افریقہ نے اپنے 2026/27 کے ہوم سیزن کے لیے انگلینڈ، آسٹریلیا اور بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کی تصدیق کر دی ہے، تاہم انگلینڈ کے خلاف مجوزہ ٹی ٹوئنٹی سیریز کو فی الحال ملتوی کر دیا گیا ہے۔

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم 9 اکتوبر سے ڈربن میں تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا آغاز کرے گی۔ 2018 کے اس بدنامِ زمانہ واقعے کے بعد  جس میں سینڈ پیپر کے ذریعے بال ٹیمپرنگ کا اعتراف کیا گیا تھا، یہ آسٹریلیا کا جنوبی افریقہ میں پہلا ٹیسٹ دورہ ہوگا۔ ٹیسٹ سیریز کے علاوہ دونوں ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے میچز بھی کھیلے جائیں گے۔

بنگلہ دیش کی ٹیم نومبر میں دو ٹیسٹ میچوں کے لیے جوہانسبرگ اور پریٹوریا کا دورہ کرے گی، جبکہ اس دورے میں تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز بھی شامل ہوں گے۔

دوسری جانب انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کا آغاز 17 دسمبر کو جوہانسبرگ سے ہوگا، جس کے بعد پریٹوریا میں  باکسنگ ڈے اور کیپ ٹاؤن میں  نیو ایئر ٹیسٹ کھیلا جائے گا۔ انگلینڈ کی ٹیم بھی تین ون ڈے میچز کھیلے گی۔

واضح رہے کہ جنوبی افریقہ، نمیبیا اور زمبابوے کے ساتھ مل کر 2027 کے کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی کرے گا، جو اگلے سال اکتوبر اور نومبر میں شیڈول ہے۔