Business Recorder - Sports

کوکو گاف کی شاندار واپسی، 3 میچ پوائنٹس بچا کر دبئی ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ پکی کر لی
دبئی ڈیوٹی فری ٹینس چیمپئن شپ میں تیسری سیڈ کوکو گاف نے بیلجیئم کی ایلیس مرٹنز کے خلاف تین میچ پوائنٹس بچا کر کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کر لی۔ گاف نے 16  ڈبل فالٹس کے باوجود دو گھنٹے 18 منٹ کے مقابلے میں 3-6 ، 6-7 اور 2-6 سے شاندار واپسی کی اور مرٹنز کے خلاف اپنا ناقابلِ شکست ریکارڈ برقرار رکھا۔ کوارٹر فائنل میں ان کا مقابلہ فلپائن کی الیگزینڈرا ایالا سے ہوگا۔

دوسری جانب ٹاپ سیڈ ایلینا ریباکینا پیٹ کی تکلیف کے باعث کروشیا کی اینٹونیا روزک کے خلاف میچ کے دوران دستبردار ہو گئیں۔ روزک اب یوکرین کی ایلینا سویتولینا کا سامنا کریں گی جنہوں نے بیلنڈا بینچک کو شکست دی۔

دوسری سیڈ امنڈا انیسیمووا نے انڈونیشیا کی جینس ٹین کو ہرا کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنائی جہاں ان کا مقابلہ روس کی میرہ اینڈریوا سے ہوگا۔ علاوہ ازیں جیسیکا پیگولا نے آئیوا جووک کو شکست دے کر اگلے مرحلے میں ڈنمارک کی کلارا ٹاؤسن سے مقابلہ طے کر لیا ہے۔