Business Recorder - News

ناصر سلیم ایچ بی ایل کے صدر و سی ای او کے طور پر خدمات جاری رکھیں گے
حبیب بینک لمیٹڈ (ایچ بی ایل) جو پاکستان کے بڑے کمرشل بینکوں میں سے ایک ہے کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے اپنے صدر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) محمد ناصر سلیم کی مزید دو سالہ مدت کے لیے دوبارہ تقرری کی منظوری دے دی ہے۔

ایچ بی ایل کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے  ناصر سلیم کو 30 اپریل 2026 سے مزید دو سال کی مدت کے لیے بینک کا صدر اور سی ای او مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو کہ تمام متعلقہ ریگولیٹری منظوریوں سے مشروط ہے۔ بینک نے جمعرات کو اسٹاک ایکسچینج  کو بھیجے گئے نوٹس میں اس فیصلے سے آگاہ کیا۔

سال 2024 میں محمد اورنگزیب کے استعفیٰ کے بعد ناصر سلیم کو ایچ بی ایل کا صدر اور سی ای او  مقرر کیا گیا تھا۔

ایچ بی ایل کی ویب سائٹ پر دستیاب معلومات کے مطابق ناصر سلیم ایک تجربہ کار بینکر ہیں جنہیں امریکہ مشرقِ وسطیٰ اور پاکستان میں بینکاری کا 36 سالہ وسیع تجربہ حاصل ہے۔

وہ 2017 سے ایچ بی ایل سے وابستہ ہیں اور وہ چیف آپریٹنگ آفیسر (سی او او)، ہیڈ آف برانچ اینڈ اسلامک بینکنگ اور ہیڈ آف گلوبل آپریشنز جیسے اہم عہدوں پر اپنی خدمات انجام دے چکے ہیں۔

وہ انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن (آئی بی اے) کراچی سے ایم بی اے (فنانس) کی ڈگری رکھتے ہیں اور انسٹیٹیوٹ آف بینکرز پاکستان کے فیلو ہیں، وہ فی الوقت پاکستان بینکس ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن اور ایچ بی ایل زرعی سروسز لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز میں شامل ہیں۔