Business Recorder - Pakistan

رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، پاکستان میں پہلا روزہ کل بروز جمعرات 19 فروری کو ہوگا
مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی نے  پاکستان میں رمضان المبارک 2026ء کا چاند نظر آنے کا باضابطہ اعلان کر دیا، جس کے بعد پہلا روزہ جمعرات 19 فروری کو ہوگا۔

مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبد الخبیر آزاد نے پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران یہ اعلان کیا۔ انہوں نے بتایا کہ خیبر پختونخوا اور پنجاب کے مختلف علاقوں بشمول اپر دیر، صوابی، کوئٹہ، اسلام آباد، پشاور، کراچی اور دیگر شہروں سے چاند کی شرعی شہادتیں موصول ہوئیں۔

انہوں نے کہا کہ ان شہادتوں کی بنیاد پر یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ ملک میں رمضان کا چاند نظر آگیا ہے لہٰذا یکم رمضان المبارک بروز جمعرات 19 فروری 2026ء کو ہوگی۔

واضح رہے کہ سعودی عرب سمیت متحدہ عرب امارات، قطر اور کویت جیسے خلیجی ممالک میں ایک روز قبل چاند نظر آ چکا ہے اور وہاں بدھ کو پہلا روزہ رکھا گیا ہے۔ دوسری جانب آذربائیجان، ترکیہ، ملائیشیا، انڈونیشیا اور جاپان سمیت کئی ممالک میں منگل کو چاند نظر نہیں آیا تھا۔

دنیا بھر میں ایک ارب سے زائد مسلمان رمضان کے دوران طلوعِ فجر سے غروبِ آفتاب تک روزہ رکھتے ہیں، جو عبادات، تزکیہ نفس اور صدقہ و خیرات کا مہینہ ہے۔ اسلامی کیلنڈر چاند کی رویت پر مبنی ہوتا ہے، اسی لیے یہ مہینہ ہر سال گریگورین کیلنڈر میں تبدیل ہوتا رہتا ہے اور 29 یا 30 دنوں پر مشتمل ہوتا ہے۔