Business Recorder - World

ترک وزیر خارجہ واشنگٹن میں ٹرمپ کے بورڈ آف پیس اجلاس میں شرکت کریں گے
ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان جمعرات کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ”بورڈ آف پیس“ کے افتتاحی اجلاس کے لیے صدر طیب اردگان کی نمائندگی کرتے ہوئے واشنگٹن جائیں گے۔ یہ بات ترک وزارت خارجہ نے بدھ کے روز بتائی ہے۔

ترکی کے ایک سفارتی ذریعے نے خبر رساں ادارے روئٹرز کو بتایا ہے کہ فیدان بات چیت کے دوران مسئلہ فلسطین کے حل کے لیے قابل عمل اقدامات پر زور دیں گے اور اس بات پر بھی زور دیں گے کہ اسرائیل کو غزہ میں امداد کی ترسیل  کو روکنے اور جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کو ختم کرنے کے لیے فوری اقدامات کرنے چاہئیں۔

ذرائع نے بتایا کہ فیدان غزہ کی تعمیر نو میں ترکی کے تعاون کی تیاری اور فلسطینیوں کے تحفظ و سلامتی کو یقینی بنانے کی خواہش کا بھی اعادہ کریں گے۔ ساتھ ہی وہ اسرائیل کی غیر قانونی آبادکاری کی سرگرمیوں اور مغربی کنارے میں آباد کاروں کے تشدد کے خلاف فوری کارروائی کا مطالبہ بھی کریں گے۔

صدر طیب اردگان کے دفتر کے سرکاری بیان کے مطابق ترک صدر نے بدھ کے روز مختلف صحافیوں کو بتایا ہے کہ انہیں امید ہے کہ بورڈ آف پیس ”پائیدار استحکام، جنگ بندی اور بالآخر غزہ کے لیے امن کے حصول میں مدد کرے گا“ اور اس کی توجہ دو ریاستی حل پر مرکوز رہے گی۔