Business Recorder - World

کیلیفورنیا میں برفانی تودہ گرنے سے 10 اسکیئرز لاپتہ، 6 پھنس گئے
کیلیفورنیا کے پہاڑی سلسلے سیرالیون نیواڈا میں منگل  کو آنے والے ایک ہولناک برفانی تودے کے نتیجے میں 10 اسکیئرز لاپتہ ہو گئے  جبکہ 6 افراد تودے کی زد میں آنے کے بعد وہیں پھنس کر رہ گئے ہیں۔

حکام کے مطابق یہ واقعہ لیک ٹاہو کے قریب کیسل پیک کے علاقے میں پیش آیا، جہاں شدید برف باری کے دوران 16 افراد پر مشتمل ایک گروپ برفانی ملبے تلے دب گیا۔ اس گروپ میں 4 اسکی گائیڈز اور 12 سیاح شامل تھے۔

مقامی شیرف آفس کے بیان کے مطابق 6 افراد خوش قسمتی سے زندہ بچ گئے ہیں جو اس وقت امداد کے منتظر ہیں، تاہم باقی 10 افراد کا تاحال کچھ پتہ نہیں چل سکا ہے۔ اگر ان ہلاکتوں کی تصدیق ہو جاتی ہے تو یہ امریکی تاریخ کے مہلک ترین برفانی حادثات میں سے ایک ہوگا۔

گورنر گیون نیوزوم نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے بڑے پیمانے پر ریسکیو آپریشن شروع کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ تاہم علاقے میں جاری شدید برف باری اور مزید تودے گرنے کے خطرے کے باعث امدادی سرگرمیوں میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔