Business Recorder - Markets

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں معمولی بہتری
انٹربینک مارکیٹ میں منگل کو ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی معمولی بہتری سے 279.60 روپے پر بند ہوا۔

یاد رہے کہ مقامی کرنسی جمعہ کو279.61 روپے پر بند ہوئی تھی۔

عالمی سطح پرامریکی ڈالر منگل کو مستحکم رہا کیونکہ مارکیٹیں فیڈرل ریزرو کی جانب سے شرح سود میں کٹوتی کے ممکنہ وقت کے بارے میں رواں ہفتے ملنے والے اشاروں کی منتظر ہیں۔

جاپانی ین نے گزشتہ روز کے نقصانات میں کچھ کمی کی، جب جاپان کے توقع سے خراب اقتصادی اعداد و شمار نے ان خدشات کو جنم دیا تھا کہ حکومت محرک پیکج میں اضافہ کر سکتی ہے۔

دوسری جانب آسٹریلوی ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی، جس کی وجہ ریزرو بینک آف آسٹریلیا کے فروری کے اجلاس کے منٹس (کارروائی) کا جاری ہونا تھا۔

ایشیا میں لونر نیو ایئر اور امریکہ میں پریذیڈنٹس ڈے کی تعطیلات کے باعث ٹریڈنگ کا حجم کم رہا۔ ہفتے کے آخر میں اہم اقتصادی واقعات متوقع ہیں، جن میں فیڈرل ریزرو کے گزشتہ اجلاس کے منٹس اور امریکہ کی مجموعی ملکی پیداوار (جی ڈی پی) کے ابتدائی اعداد و شمار شامل ہیں۔

مزید برآں خام تیل کی قیمتیں جو کرنسی کے توازن کا ایک اہم اشاریہ ہیں منگل کو مستحکم رہیں۔ سرمایہ کار سپلائی میں خلل کے خطرات کا جائزہ لے رہے ہیں کیونکہ ایران نے امریکہ کے ساتھ جوہری مذاکرات سے عین قبل آبنائے ہرمز کے قریب بحری مشقیں کی ہیں۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کو کہا کہ وہ جنیوا میں ہونے والے مذاکرات میں بالواسطہ طور پر شامل ہوں گے، ان کا مزید کہنا تھا کہ ان کے خیال میں تہران معاہدہ کرنا چاہتا ہے۔ ہفتے کے آخر میں ٹرمپ نے یہ بھی کہا تھا کہ ایران میں اقتدار کی تبدیلی بہترین چیز ہوگی جو ہو سکتی ہے۔

مزید برآں  پیر کو 1.33 فیصد اضافے کے بعد منگل کو عالمی وقت کے مطابق دوپہر 1:15 بجے برینٹ کروڈ کے سودے 10 سینٹ یا 0.15 فیصد کمی کے ساتھ 68.55 ڈالر فی بیرل پر رہے۔

منگل کو انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کے نرخ بالترتیب قیمت خرید  279.60 روپے اور قیمت فروخت  279.80 روپے رہی۔اوپن مارکیٹ میں روپے کی قدر میں بہتری دیکھی گئی۔ امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ خریداری میں 4 پیسے مہنگا ہوا جبکہ فروخت کی قیمت مستحکم رہی، یوں ڈالر بالترتیب 280.10 اور 280.66 روپے پر بند ہوا۔

یورو کے مقابلے میں روپے کی قدر میں خریداری میں 62 پیسے اور فروخت میں 73 پیسے کا اضافہ ہوا، جس کے بعد قیمت بالترتیب 331.22 اور 334.13 روپے ہوگئی۔ متحدہ عرب امارات کے درہم کے مقابلے میں روپیہ خریداری میں 1 پیسہ اور فروخت میں 3 پیسے بہتر ہوا اور قیمت بالترتیب 76.47 اور 77.20 روپے رہی۔ سعودی ریال کے مقابلے میں روپے کی قدر خریداری میں 5 پیسے کم ہوئی جبکہ فروخت کی قیمت مستحکم رہی، یوں ریال بالترتیب 74.74 اور 75.33 روپے پر بند ہوا۔