Business Recorder - Sports

نسانکا کی سنچری، سری لنکا کامیاب، سپرایٹ میں داخل، آسٹریلیا ٹی20 ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے سے باہر ہونے کے درپر
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 30 ویں میچ میں پتھم نسانکا کی دھواں دار  سنچری کی بدولت سری لنکا نے ریکارڈ ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے آسٹریلیا کو 8 وکٹوں سے باآسانی شکست دے دی۔

فتح کے ساتھ سری لنکا سپر 8 مرحلے کے لیے بھی کوالیفائی کرگیا جبکہ آسٹریلیا ٹی20 ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے سے باہر ہونے کے در پر  پہنچ گیا ہے۔

گروپ بی میں اگرزمبابوے نے آئرلینڈ کو ہرادیا یا جمعرات کو سری لنکا کے خلاف جیت حاصل کر لی تو 2021 کی عالمی چیمپئن (آسٹریلیا) ٹورنامنٹ سے باہر ہو جائے گی۔

پالی کیلے میں کھیلے گئے گروپ بی کے میچ میں پتھم نسانکا کی شاندارسنچری کی بدولت سری لنکا نے 182 رنز کا ہدف 18 اوورز میں دو وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔

سری لنکا کی جانب سے پتھم نسانکا نے ناٹ آؤٹ 100 رنز کی دھواں داری باری کھیل کر نمایاں رہے۔ کوشل مینڈس 51، کوشل پریرا 1 کے انفرادی اسکور پر آؤٹ ہوئے۔پون رتنایکے 28 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ پویلین لوٹے۔

آسٹریلیا کی جانب سے مارکس اسٹوائنس نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔

اس سے قبل سری لنکا کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آسٹریلیا کی ٹیم مقررہ اوورز میں 181 رنزبنا کر آؤٹ ہوگئی۔کینگروز کی جانب سے ٹریوس ہیڈ اور کپتان مچل مارش 56 اور 54 رنز بالترتیب بنا کر نمایاں رہے۔

جوش انگلس 27، گلین میکسویل 22، ٹِم ڈیوڈ 6، مارکس اسٹوائنس 4، کوپر کونولی 3، کیمرون گرین 3، ایڈم زمپا 1 اور زیویئر بارٹلیٹ 0 کے انفرادی اسکور پر آؤٹ ہوئے۔

سری لنکا کی جانب سے دوشان ہیمانتھا نے 3، دشمانتھا چمیرا نے 2 جبکہ دونِتھ ویلالگے، کمنڈو مینڈس اور مہیش ٹھیکشانا نے 1، 1 کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔