Business Recorder - Sports

ٹی 20 ورلڈ کپ: ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو 30 رنز سے شکست دے دی
آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ  میں ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو 30 رنز سے شکست دے کر میگا ایونٹ میں مسلسل دوسری فتح اپنے نام کرلی۔

ممبئی کے وانکھیڈے اسٹیڈیم اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ورلڈ کپ میں گروپ سی کے میچ میں ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 196 رنز اسکور کیے اور انگلینڈ کو جیت کے لیے 197 رنز کا ہدف دیا۔

ویسٹ انڈیز کے 197 ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ کی بیٹنگ لائن  لڑکھڑا گئی اور پوری انگلش ٹیم 19 اوورز میں 166 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔

ویسٹ انڈیز نے میچ 30 رنز سے جیت کر ایونٹ میں مسلسل دوسری جیت اپنے نام کرلی۔

ویسٹ انڈیز کی جانب سے گڈاکیش موتی نے 3 وکٹیں حاصل کیں جب کہ روسٹن چیز نے 2 اور عقیل حسین، روماریو شیفرڈ اور شمر جوزف نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔