Business Recorder - Business & Finance

اٹک ریفائنری نے ہیوی کروڈ ڈسٹلیشن یونٹ کا آپریشن معطل کردیا
پاکستان کے ڈاؤن اسٹریم پیٹرولیم سیکٹر کے اہم ادارے اٹک ریفائنری لمیٹڈ (اے آر ڈی) نے جمعہ کو اعلان کیا ہے کہ اس نے 5 فروری 2026 سے اپنا ہیوی کروڈ ڈسٹلیشن یونٹ بند کر دیا ہے۔

لسٹڈ ریفائنری نے اس پیش رفت سے متعلق جمعہ کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج  کو ایک نوٹس کے ذریعے آگاہ کیا۔

اے آر ایل نے اسٹاک ایکسچینج کو مطلع کیا کہ ہم آپ کو مطلع کرنا چاہتے ہیں کہ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں (اوایم سیز) کی جانب سے تیل اٹھانے کی شرح میں کمی کی وجہ سے ریفائنری کے پاس اس وقت پریمیئر موٹر گیسولین (پٹرول) کا وافر اسٹاک موجود ہے۔

اعلامیے میں مزید کہا گیا کہ ریفائنری کے آپریشنز کو مکمل طور پر بند ہونے سے بچانے کے لیے اے آر ایل  نے پٹرول کے حد سے بڑھے ہوئے اسٹاک کی صورتحال پر قابو پانے کے لیے اس یونٹ کی بندش کا فیصلہ کیا ہے۔

اس بندش کے دوران خام تیل کے دیگر یونٹس اور ڈاؤن اسٹریم پروسیسنگ یونٹس معمول کے مطابق کام کرتے رہیں گے۔

بیان میں یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ بندش کے دورانیے میں رواں ماہ کے لیے طے شدہ سپلائی اور تیل کی مسلسل ترسیل کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔

اٹک ریفائنری پاکستان میں 8 نومبر 1978 کو ایک پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی کے طور پر قائم ہوئی اور 26 جون 1979 کو اسے پبلک کمپنی میں تبدیل کر دیا گیا۔ یہ بنیادی طور پر خام تیل کی ریفائننگ کے کاروبار میں سرگرم ہے۔

کمپنی، اٹک آئل کمپنی لمیٹڈ، انگلینڈ کی ذیلی کمپنی ہے اور اس کا حتمی پیرنٹ کارل ہولڈنگ لمیٹڈ ہے، جو مالٹا میں رجسٹرڈ ایک پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی ہے۔