Business Recorder - Business & Finance

گوادر ایئرپورٹ پر طیاروں میں ایندھن بھرنے کا اسٹیشن قائم
گوادر پرو کی رپورٹ کے مطابق نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ (این جی آئی اے) نے پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) کے تعاون سے عارضی بنیادوں پر  ایروپلین ری فیول اسٹیشن (طیاروں میں ایندھن بھرنے کا اسٹیشن) قائم کر دیا ہے۔

ایئرپورٹ ری فیولنگ اسٹیشن  انتہائی اہم سہولت ہے جو طیاروں میں بروقت اور محفوظ طریقے سے ایندھن کی فراہمی کو یقینی بناتی ہے۔ اس میں آلات اور طریقہ کار کا ایک پیچیدہ نظام شامل ہے جو ایندھن کی ترسیل، ذخیرہ اندوزی اور فراہمی کا انتظام کرتا ہے۔

نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ایک اہلکار نے گوادر پرو کو بتایا کہ پروازوں کے شیڈول کو برقرار رکھنے اور مسافروں کے اطمینان کے لیے ایندھن بھرنے کا مؤثر عمل ناگزیر ہے۔ اس اسٹیشن میں ایندھن کی ترسیل کے مراحل، ضروری آلات، سہولیات اور عمومی آپریشنز شامل ہیں۔

ایندھن کی ترسیل کے عمل میں ایندھن کو ایئرپورٹ تک پہنچانا، اس کی جانچ (ٹیسٹنگ)، ذخیرہ کرنا اور پھر طیاروں تک پہنچانا شامل ہے۔ ایندھن ٹرکوں کے ذریعے ایئرپورٹ لایا جا سکتا ہے۔ اس منصوبے کے آلات اور سہولیات میں وہ تمام بنیادی ڈھانچہ شامل ہے جو ایندھن وصول کرنے، منتقل کرنے، محفوظ کرنے اور پمپ کرنے کے لیے درکار ہوتا ہے جبکہ عمومی آپریشنز کے شعبے کی ذمہ داری انسانی ہم آہنگی اور ماحولیاتی قوانین پر عملدرآمد کو یقینی بنانا ہے۔