Business Recorder - Business & Finance

ایم سی بی بینک کے مالیاتی نتائج: منافع اور ڈیویڈنڈ کی ادائیگی میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ
ایم سی بی بینک لمیٹڈ نے 31 دسمبر 2025 کو ختم ہونے والے سال کے لیے بہترین مالیاتی نتائج کا اعلان کیا ہے، جو بینک کی مضبوط حکمت عملی اور مستحکم بیلنس شیٹ کی عکاسی کرتے ہیں۔ میاں محمد منشا کی زیر صدارت بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں سالانہ حسابات کی منظوری دی گئی، جس میں 9 روپے فی شیئر (90 فیصد) حتمی نقد منافع کا اعلان کیا گیا۔ اس طرح سال کا مجموعی ڈیویڈنڈ 360 فیصد رہا، جو انڈسٹری میں سب سے زیادہ ہے۔

بینک نے سال 2025 کے لیے 115.5 ارب روپے کا قبل از ٹیکس اور 54.2 ارب روپے کا بعد از ٹیکس منافع ریکارڈ کیا، جبکہ فی شیئر آمدنی (ای پی ایس) 45.73 روپے رہی۔ شرح سود میں کمی کے باوجود بینک کے کرنٹ ڈپازٹس میں 29 فیصد کا تاریخی اضافہ ہوا، جس سے ڈیپازٹس کی مجموعی مالیت 2.26 ٹریلین روپے تک پہنچ گئی۔

نان مارک اپ آمدنی 35.8 ارب روپے رہی، جبکہ ڈیجیٹل بینکنگ اور کارڈز سے حاصل ہونے والی آمدنی میں 18 فیصد اضافہ دیکھا گیا۔

ایم سی بی نے ہوم ریمیٹنس مارکیٹ میں 11 فیصد حصے کے ساتھ 4,398 ملین ڈالر منتقل کیے، جو معاشی استحکام میں اہم کردار ہے۔

بینک کے مجموعی اثاثے 3.25 ٹریلین روپے تک بڑھ گئے  اور اس کا برانچ نیٹ ورک 1,700 سے زائد برانچوں پر مشتمل ہے۔ پاکرا  نے بینک کی طویل مدتی کریڈٹ ریٹنگ کو ٹرپل اے پر برقرار رکھا ہے۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر2026