Business Recorder - Pakistan

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیاں، 24 خوارج مارے گئے
سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں انٹیلیجنس معلومات کی بنیاد پر دو الگ الگ کارروائیاں کرتے ہوئے 24 خوارج کو ہلاک کردیا ۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے جمعہ کو بتایا کہ پہلا آپریشن ضلع اورکزئی میں کیا گیا، جہاں سیکیورٹی فورسز نے خوارج کے ٹھکانے کو مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا۔ کارروائی کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں 14 خوارج مارے گئے۔

سیکیورٹی فورسز کی جانب سے ایک اور انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن ضلع خیبر میں کیا گیا۔ فائرنگ کے شدید تبادلے کے نتیجے میں مزید 10 خارجیوں کو ٹھکانے لگا دیا گیا۔

فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق علاقے میں موجود دیگر خوارج کے خاتمے کیلئے سینیٹائزیشن آپریشن جاری ہے تاکہ خیبرپختونخوا سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کو یقینی بنایا جا سکے۔

قبل ازیں خیبر پختونخوا حکومت نے دہشت گردی کے خاتمے اور صوبے میں دیرپا امن کی بحالی کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کیا اور اس مقصد کے لیے فوج، پولیس اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) سمیت تمام دستیاب وسائل بروئے کار لانے کا عہد کیا۔

وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ کی جانب سے جمعرات کو جاری کردہ ایک سرکاری بیان کے مطابق اس عزم کا اعادہ پشاور میں صوبائی ایپکس کمیٹی کے پہلے اجلاس کے دوران کیا گیا جس کی صدارت وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کی۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعلیٰ نے تمام وسائل بشمول پاک فوج، پولیس اور سی ٹی ڈی  کو بروئے کار لانے کے صوبائی حکومت کے غیر متزلزل عزم پر زور دیا اور واضح کیا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا۔