Business Recorder - Pakistan

سیکیورٹی خدشات کے باعث بیریک کا ریکو ڈک منصوبے کا جائزہ
بیریک مائننگ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر مارک ہِل کے مطابق کمپنی کا بورڈ بلوچستان میں واقع سونے اور تانبے کے منصوبے کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لے رہا ہے، جس میں سرمایہ مختص کرنے کے امور بھی شامل ہیں۔ انہوں نے یہ بات مالی نتائج کے بعد ہونے والی کانفرنس کال میں کہی۔

انہوں نے بتایا کہ یہ فیصلہ صوبے میں سیکیورٹی خدشات میں حالیہ اضافے اور سیکیورٹی واقعات میں اضافے کے بعد کیا گیا ہے۔

کمپنی کے مطابق ریکوڈک منصوبے کے سیکیورٹی انتظامات، ترقیاتی شیڈول اور کیپیٹل بجٹ کا جائزہ فوری طور پر شروع کیا جائے گا، جبکہ اس عمل کی تکمیل کے بعد صورتحال سے آگاہ کیا جائے گا۔

سونے اور تانبے کا یہ منصوبہ 50 فیصد بیریک کی ملکیت ہے، جبکہ 25 فیصد حصص تین وفاقی سرکاری اداروں کے پاس ہیں اور باقی 25 فیصد حکومت بلوچستان کی ملکیت ہیں۔