Business Recorder - Sports

بریٹ لی پاک بھارت میچ کے حامی مگر پاکستانی وزیراعظم نے بائیکاٹ کو مناسب قرار دے دیا
آسٹریلیا کے سابق فاسٹ باؤلر بریٹ لی نے 15 فروری کو شیڈول ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پاک بھارت مقابلے کو کرکٹ کے لیے ناگزیر قرار دیتے ہوئے سیاست کو کھیل سے دور رکھنے کی اپیل کی ہے۔ تاہم  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے بھارت کے خلاف میچ کے بائیکاٹ کے فیصلے کو  مناسب قرار دیتے ہوئے اس پر قائم رہنے کا اعلان کیا ہے۔

یہ تنازع اس وقت شروع ہوا جب بنگلہ دیش نے سیکیورٹی خدشات کی بنا پر بھارت میں کھیلنے سے انکار کر دیا، جس کے بعد اسکاٹ لینڈ کو ان کی جگہ شامل کیا گیا۔ آئی سی سی نے سیکیورٹی خدشات کو مسترد کرتے ہوئے میچز سری لنکا منتقل کرنے کا مطالبہ بھی نامنظور کر دیا تھا۔

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بھارت کے خلاف نہ کھیلنے کا فیصلہ بنگلہ دیش کے ساتھ یکجہتی کے اظہار کے لیے ہے، کیونکہ کھیل کے میدان میں سیاست نہیں ہونی چاہیے۔

حکومت نے ٹیم کو سری لنکا جانے کی اجازت تو دی ہے مگر کولمبو میں ہونے والے اس اہم میچ کے بائیکاٹ نے ٹورنامنٹ کے سب سے بڑے مقابلے کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ ابھی تک یہ واضح نہیں ہے کہ اگر دونوں ٹیمیں ناک آؤٹ مرحلے میں مدمقابل آئیں تو پاکستان کا موقف کیا ہوگا۔