Business Recorder - Sports

پی ایس ایل 11 : اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز نے ٹیموں کا اعلان کر دیا
اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں سیزن کے لیے اپنے برقرار رکھے گئے کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا ہے۔

اسلام آباد یونائیٹڈ نے اپنے کپتان شاداب خان کو پلاٹینم، فاسٹ بولر سلمان ارشاد کو گولڈ جب کہ جنوبی افریقہ کے بیٹر اینڈریز گوس کو سلور کیٹیگری میں ٹیم کا حصہ  بنایا ہے۔ یہ اعلانات ایک ایسے وقت میں سامنے آئے ہیں جب فرنچائزز نے پی ایس ایل 11 کے پلیئرز ڈرافٹ سے قبل اپنی ٹیموں کو حتمی شکل دینا شروع کر دی ہے۔

دوسری جانب کراچی کنگز نے فاسٹ بولر حسن علی کو پلاٹینم، عباس آفریدی کو ڈائمنڈ کیٹیگری میں برقرار رکھا گیا ہے۔ اسی طرح آل راؤنڈر خوشدل شاہ گولڈ کیٹیگری میں اسکواڈ کا حصہ رہیں گے، جبکہ وکٹ کیپر بیٹر سعد بیگ ایمرجنگ کیٹیگری میں برقرارہیں۔

یہ اعلانات 11 فروری کو ہونے والی کھلاڑیوں کی پہلی تاریخی نیلامی (آکشن) سے قبل کیے گئے ہیں۔ واضح رہے کہ ٹورنامنٹ 26 مارچ سے 3 مئی 2026 تک کھیلا جائے گا۔