Business Recorder - World

امریکہ کے ساتھ مذاکرات قومی مفادات کے دائرے میں کئے جائینگے، ایرانی صدر
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے منگل کے روز تصدیق کی ہے کہ انہوں نے امریکہ کے ساتھ جوہری مذاکرات شروع کرنے کی ہدایت دے دی ہے، یہ بیان ایسے وقت سامنے آیا ہے جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا تھا کہ اگر معاہدہ نہ ہوا تو برے حالات ہوسکتے ہیں۔

مسعود پزشکیان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے پیغام میں کہا کہ میں نے اپنے وزیر خارجہ کو ہدایت کی ہے کہ اگر مناسب ماحول موجود ہو — ایسا ماحول جو دھمکیوں اور غیر معقول توقعات سے پاک ہو — تو منصفانہ اور مساوی بنیادوں پر مذاکرات کو آگے بڑھایا جائے۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ مذاکرات ہمارے قومی مفادات کے دائرہ کار میں کیے جائیں گے۔