Business Recorder - Sports

پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کریگا، بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کا فیصلہ
حکومتِ پاکستان نے قومی کرکٹ ٹیم کو آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی اجازت دے دی تاہم ٹیم کو 15 فروری کو بھارت کے خلاف شیڈول میچ کھیلنے سے روک دیا ہے۔

اتوار کو وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نےاہم ملاقات کی جس میں پاکستان ٹیم کی ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کے معاملے پر مشاورت کی گئی۔

ایک سرکاری بیان کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کرے گی لیکن قومی ٹیم بھارت کے خلاف میچ نہیں کھیلے گی۔ ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 15 فروری 2026 کو شیڈولڈ ہے۔

واضح رہے کہ حکومت نے پاکستان نے بنگلہ دیش کے ساتھ اظہار یکجہتی کے طور پر احتجاجاً بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس اقدام کی بنیاد آئی سی سی اور بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے درمیان تین ہفتوں سے جاری تنازع ہے۔ پاکستان نے جزوی بائیکاٹ کا راستہ اختیار کرتے ہوئے  کہا ہے کہ آئی سی سی نے بھارتی بورڈ کے زیرِ اثر کام کرتے ہوئے بنگلہ دیش کے جائز مطالبات کو مسترد کیا اور بعد ازاں ان کی جگہ اسکاٹ لینڈ کو شامل کر لیا۔

پاکستان گروپ اے میں بھارت، نمیبیا، نیدرلینڈز اور امریکا کے ساتھ شامل ہے اور اپنے تمام میچز سری لنکا میں کھیلے گا۔ پاکستان اپنی مہم کا آغاز 7 فروری کو کرے گا جبکہ 6 فروری سے ٹورنامنٹ کے باقاعدہ آغاز سے قبل قومی اسکواڈ کی پیر (کل)کو کولمبو سری لنکا روانگی متوقع ہے۔