Business Recorder - Sports

انڈر 19 ورلڈ کپ: پاک، بھارت ٹاکرا کل ہوگا
پاکستان اور بھارت کی انڈر19 ٹیمیں انڈر19 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں کوالیفائی کرنے  کیلئے یکم فروری کو سپر سکس مرحلے میں آپس میں ٹکرائیں گی۔

انگلینڈ، آسٹریلیا اور افغانستان کی ٹیمیں سیمی فائنل کے لئے پہلے ہی کوالیفائی کرچکی ہیں۔

انڈر19 ورلڈ کپ سپر سکس مقابلے میں بھارت کی جیت اسے سیمی فائنل میں پہنچا دے گی جبکہ پاکستان کی بھارت کے خلاف صرف جیت اسے سیمی فائنل تک رسائی نہیں دے گی ،انہیں بھارت کے خلاف بھاری مارجن سے جیت کی ضرورت ہوگی کیونکہ بھارت کا رن ریٹ پاکستان سے بہت بہتر ہے ۔