Business Recorder - Business & Finance

ٹیلی نار اور فور برادرز گروپ کے درمیان شراکت داری کا معاہدہ
ٹیلی نار پاکستان نے فور برادرز گروپ کے ساتھ  اسٹریٹجک اشتراک کا اعلان کیا ہے جس کا مقصد کسانوں کی تصدیق شدہ زرعی مداخل  تک رسائی کو بہتر بنانا اور جدید کاشتکاری کو فروغ دینا ہے۔ اس شراکت داری کے تحت ٹیلی نار کے پلیٹ فارمز خوشحال زمیندار اور ای کامرس پورٹل پی کے 7272 کو فور برادرز کے بیجوں اور زرعی حل کے ساتھ منسلک کیا گیا ہے۔

اس اقدام سے کسان شفاف قیمتوں پر معیاری اشیاء آن لائن خرید سکیں گے، جن کی گھر کی دہلیز پر فراہمی اور خوشحال زمیندارکے ماہرین کی مشاورت میسر ہوگی۔ ٹیلی نار پاکستان کے چیف مارکیٹنگ آفیسر  احسن میکن کے مطابق یہ تعاون کسانوں کو ٹیکنالوجی کے ذریعے بااختیار بنا کر زرعی پیداوار اور پائیداری میں اضافے کا ایک اہم قدم ہے۔

ٹیلی نار پہلے ہی اے اے آر آئی  اور کروپ ٹو ایکس جیسے اداروں کے ساتھ مل کر اے آئی پر مبنی موسم اور فصلوں کی ایڈوائزری فراہم کر رہا ہے۔ یہ نیا اشتراک پاکستان میں ایک موسمیاتی طور پر لچکدار اور جدید زرعی ماحولیاتی نظام کو مستحکم کرے گا۔