Business Recorder - Markets

ہنڈائی نشاط موٹرز نے این اسپرنٹ انجن آئل متعارف کروادیا
نشاط گروپ نے اپنے آٹوموٹو شعبے ہنڈائی نشاط موٹرز (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے ذریعے ایڈیمیٹسو لیوب پاکستان (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے اشتراک سے این اسپرنٹ  نشاط جینون انجن آئل کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔ انجن آئل کی یہ نئی رینج پاکستان بھر کے عام ڈرائیورز اور گاڑیوں کے مالکان کی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے تیار کی گئی ہے۔

پروڈکٹ کے آغاز کی تقریب لاہور میں منعقد ہوئی جہاں نشاط گروپ، ہنڈائی نشاط موٹرز اور تکنیکی شراکت دار ایڈیمیٹسو لیوب پاکستان کی اعلیٰ قیادت نے باقاعدہ طور پر میڈیا، اسٹیک ہولڈرز اور مجاز ڈیلرز کے نمائندوں کو ان مصنوعات سے متعارف کروایا۔

این سپرنٹ مکمل مصنوعی اور اعلیٰ کارکردگی والا انجن آئل ہے، جو قابلِ بھروسہ لیوبریکیشن، انجن کا بہترین تحفظ، ایندھن کی بچت میں بہتری اور انجن کی مستقل صفائی فراہم کرتا ہے۔

یہ مصنوعات بین الاقوامی معیار کے اہم اصولوں بشمول اے پی آئی ایس پی ، سی آئی-4 اور آئی ایل ایس اے سی -6 اے پر پورا اترتی ہیں اور انہیں اس طرح تیار کیا گیا ہے کہ یہ نہ صرف او ای ایم (گاڑی بنانے والی اصل کمپنیوں) کی ضروریات کو پورا کریں بلکہ ان سے بھی بہتر کارکردگی دکھائیں جبکہ مقامی حالات میں ڈرائیونگ اور ایندھن کے معیار کے مطابق مؤثر طریقے سے کام کریں۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2026