Business Recorder - Business & Finance

سونے کی قیمت میں تاریخ کا سب سے بڑا اضافہ
سونے کی قیمت میں بدھ کو تاریخ کا سب سے بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے نتیجے میں ایک تولہ سونا ملکی تاریخ میں پہلی بار ساڑھے 5 لاکھ روپے کی بلند سطح عبور کرگیا۔

عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 211 ڈالر کے تاریخی اضافے سے 5 ہزار 293 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں نمایاں اضافے کے باعث مقامی سطح پر بھی فی تولہ سونا 21 ہزار100 روپے کے بڑے اضافے سے ملکی تاریخ میں پہلی بار ساڑھے پانچ لاکھ روپے کی بلند سطح عبور کرتے ہوئے 5 لاکھ 51 ہزار 662 روپے پر جاپہنچا۔

اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت بھی 18 ہزار 90 روپے کے بھاری اضافے سے 4 لاکھ 72 ہزار961 روپے ہوگئی۔

یاد رہے کہ منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت 1500 روپے کی کمی سے 5 لاکھ 30 ہزار 562 روپے ہوگئی تھی۔

دریں اثنا چاندی کی فی تولہ قیمت 271 روپے کے بڑے اضافے سے 11 ہزار 911 روپے کی بلند سطح پر جاپہنچی ہے۔