Business Recorder - Business & Finance

پاک قطر جنرل تکافل کے حصص کی عوامی فروخت کا آج سے آغاز
پاک قطر جنرل تکافل لمیٹڈ کے آئی پی او میں عام سرمایہ کاروں کے لئے سبسکرپشن کا آغاز 28 جنوری سے ہورہا ہے اور 7.5 ملین (25فیصد)  شیئرز 14 روپے کی اسٹرائک پرائس پر سبسکرپشن کیلئے پیش کیے جائیں گے۔

عام سرمایہ کار 28 اور 29جنوری کو سی ڈی سی کے سینٹرلائزڈ سبسکرپشن پورٹل اور پی ایس ایکس کی ای آئی پی او سروس کے ذریعے 24 گھنٹے آئی پی او سبسکرائب کرسکتے ہیں۔

پاک قطر جنرل تکافل لمیٹڈ کے آئی پی او کی بک بلڈنگ کا عمل گزشتہ ہفتے تاریخی کامیابی کے ساتھ مکمل ہوگیا تھا جس میں آئی پی او کو 21 گنا اوورسبسکرپشن حاصل ہوئی۔

آئی پی او کو ادارہ جاتی اور انفرادی سرمایہ کاروں کی جانب سے غیر معمولی پذیرائی ملی اور کمپنی نے 10روپے کی فلورپرائس کے مقابلے میں 14 روپے کی اسٹرائک پرائس پر 420 ملین روپے کی سرمایہ کاری حاصل کی۔

آئی پی او کے دوران سرمایہ کاروں کی ڈیمانڈ 4.74ارب روپے تک پہنچ گئی۔

بک بلڈنگ کے دوران سرمایہ کاروں کی زبردست پذیرائی کو دیکھتے ہوئے انڈسٹری ماہرین کے مطابق جنرل پبلک سبسکرپشن میں بھی سرمایہ کاروں کی جانب سے بھرپور شرکت کا امکان ہے۔