Business Recorder - World

بھارت میں چارٹر طیارہ گر کر تباہ، مہاراشٹرا کے نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت 5 افراد ہلاک
بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار کا طیارہ بارامتی پر ہنگامی لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہو گیا جس کے نتیجے میں ان کی موت ہوگئی۔

ایوی ایشن ریگولیٹر کے مطابق حادثے میں طیارے کے دو پائلٹ اور اجیت پوار کے دو سیکیورٹی اہلکار بھی ہلاک ہوئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اجیت پوار بارامتی جا رہے تھے تاکہ ضلعی انتخابات سے پہلے عوامی اجتماعات سے خطاب کر سکیں۔

ابتدائی بیان میں کہا گیا کہ جہاز پر سوار کوئی بھی شخص زندہ نہیں بچا۔ پوار ریاستی حکومت میں وزیراعظم نریندر مودی کی بھارتیہ جنتا پارٹی کے حامی تھے اور وہ اس دھڑے کی قیادت کر رہے تھے جو 2023 میں اپوزیشن کی نیشنلسٹ کانگریس پارٹی سے الگ ہوا تھا۔

ویڈیو میں طیارے کے جلتے ہوئے ملبے سے اٹھتے ہوئے دھوئیں کے بادل کھلے میدان میں بکھرے دکھائی دیے۔

میڈیا کے مطابق پوار کا طیارہ ممبئی سے روانہ ہوا تھا اور 250 کلومیٹر (155 میل) دور اپنے آبائی قلعے بارامتی میں ہنگامی لینڈنگ کی کوشش کررہا تھا۔