Business Recorder - Pakistan

یو اے ای کا دورہ، صدر زرداری کی اے ڈی پورٹس گروپ کی پاکستان میں سرمایہ کاری پر بات چیت
صدر مملکت آصف علی زرداری نے اے ڈی پورٹس گروپ کے منیجنگ ڈائریکٹر اور گروپ سی ای او کیپٹن محمد جمعہ الشمیسی  سے منگل کے روز ملاقات کی۔

صدر آصف زرداری نے اے ڈی پورٹس گروپ کی طویل مدتی سرمایہ کاری اور پاکستان کے سمندری اور لاجسٹک شعبے میں بڑھتے ہوئے کردار کو سراہا اور اسے پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے اقتصادی تعلقات کے اہم ستون کے طور پر قرار دیا۔ انہوں نے کراچی پورٹ میں گروپ کی جاری سرمایہ کاری کو پورٹ کی صلاحیت، کارکردگی اور علاقائی مسابقت بڑھانے میں اہم قرار دیا۔

دونوں فریقین نے اس بات پر اتفاق کیا کہ پورٹ انفراسٹرکچر کی توسیع اور جدید کاری سے تجارتی حجم مضبوط ہوگا اور پاکستان کی اقتصادی ترقی اور سمندری تجارت میں مدد ملے گی۔

صدر آصف زرداری نے اسلام آباد میں اے ڈی پورٹس گروپ کے نمائندہ دفتر کے قیام کا خیرمقدم کیا اور تجارتی سہولت کاری میں گروپ کے ڈیجیٹل اور کسٹمز کے اقدامات کی تعریف کی۔

ملاقات میں  خاتون اول  آصفہ بھٹو زرداری، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور پاکستان کے متحدہ عرب امارات میں سفیر بھی موجود تھے۔