Business Recorder - Business & Finance

ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں معمولی اضافہ
انٹربینک مارکیٹ میں پیر کو ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا  گیا۔

کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 279.85 روپے پر بند ہوا۔

یاد رہے کہ  جمعہ کو مقامی کرنسی 279.86 روپے پر بند ہوئی تھی۔

اسٹیٹ بینک نے رواں سال  کے اپنے پہلے مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس میں  شرح سود کو 10.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔گورنر  اسٹیٹ بینک  جمیل احمد نے ایک پریس کانفرنس میں اس فیصلے کا اعلان کیا۔

انہوں نے کہا کہ رواں سال کی دوسری ششماہی کے کچھ مہینوں میں پاکستان میں مہنگائی کی شرح 7 فیصد سے زیادہ رہ سکتی ہے۔ جمیل احمد نے یہ پیش گوئی بھی کی کہ اس سال ملک کی جی ڈی پی کی شرح نمو 3.75 فیصد سے 4.75 فیصد کے درمیان رہے گی۔

ڈالر کا انٹربینک مارکیٹ ریٹ

ڈالر کی قیمت خرید 279.85 روپے
ڈالر کی قیمت فروخت 280.05 روپے