Business Recorder - Sports

ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کا فیصلہ چند روز میں ہوجائیگا، محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے  اعلان کیا ہے کہ پاکستان آئندہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ میں اپنی شرکت سے متعلق حتمی فیصلہ رواں جمعہ یا اگلے پیر تک کر لے گا۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم  ایکس  پر اپنی ایک پوسٹ میں محسن نقوی نے بتایا کہ انہوں نے وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف سے تعمیری ملاقات کی، جس میں انہیں آئی سی سی سے متعلقہ جاری معاملات پر تفصیلی بریفنگ دی۔

محسن نقوی کا کہنا تھا کہ  وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ تمام آپشنز کھلے رکھتے ہوئے اس مسئلے کو حل کیا جائے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ دونوں جانب سے اس بات پر اتفاق کیا گیا ہے کہ اس معاملے پر حتمی فیصلہ آئندہ چند روز کے اندر لے لیا جائے گا۔

یہ اہم پیش رفت آئی سی سی کے اس حالیہ فیصلے کے بعد سامنے آئی ہے جس میں سیکیورٹی خدشات کی بنا پر بھارت جانے سے انکار کے بعد بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کو ورلڈ کپ میں شامل کر لیا گیا ہے۔

ہفتے کے روز جاری  ایک بیان میں محسن نقوی نے کہا تھا کہ بنگلہ دیش کے ساتھ ناروا سلوک کیا جا رہا ہے اور انہیں اس میگا ایونٹ میں شرکت کی  اجازت ہونی چاہیے۔ چیئرمین پی سی بی نے واضح کیا کہ اس صورتحال پر بورڈ کا موقف مکمل طور پر حکومت پاکستان کی ہدایات کے مطابق ہوگا۔

محسن نقوی نے مزید کہا کہ بنگلہ دیش کے ساتھ ناانصافی ہوئی ہے۔ میں نے آئی سی سی کے بورڈ اجلاس میں بھی یہی بات کہی تھی کہ آپ دہرے معیار نہیں رکھ سکتے، جہاں ایک ملک کو تو اپنی مرضی کا فیصلہ کرنے کی چھوٹ ہو لیکن دوسرے ملک کے لیے بالکل مختلف اور الٹ رویہ اپنایا جائے۔