Business Recorder - Business & Finance

آئی ایف سی کا پاکستان کی پیکیجز لمیٹڈ میں اپنے حصص کے کچھ حصے کی واپسی کا فیصلہ
پاکستان میں پیپر اور بورڈ تیار کرنے والے سب سے بڑے ادارے پیکیجز لمیٹڈ (پی کے جی ایس) نے اپنے اسٹیک ہولڈرز کو مطلع کیا ہے کہ اسے ورلڈ بینک گروپ کے رکن، انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن (آئی ایف سی) کی جانب سے کمپنی کے واجب الادا ترجیحی حصص  کے ایک حصے کی واپسی ( ریڈیمپشن ) کا نوٹس موصول ہوا ہے۔

لسٹڈ کمپنی نے پیر کو اسٹاک ایکسچینج کو بھیجے گئے ایک نوٹس میں اس پیش رفت سے آگاہ کیا۔

نوٹس کے مطابق پیکیجز لمیٹڈ کو واشنگٹن ڈی سی، امریکہ سے انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن (آئی ایف سی) کی جانب سے 23 جنوری 2026 کا ایک ریڈیمپشن نوٹس موصول ہوا ہے، اس نوٹس کے ذریعے آئی ایف سی نے اپنے پاس موجود 8,186,842 واجب الادا ترجیحی حصص/کنورٹیبل اسٹاک میں سے 20 لاکھ حصص کی واپسی (ریڈیم) کا مطالبہ کیا ہے جو اسے 25 مارچ 2009 کے سبسکرپشن معاہدے کے تحت جاری کیے گئے تھے۔

ریڈیمپشن نوٹس ایک ایسی اطلاع ہوتی ہے جس کے ذریعے سرمایہ کاروں کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ حصص جاری کرنے والا ادارہ  میعاد ختم ہونے کی تاریخ  سے پہلے ہی ترجیحی حصص کو واپس خریدنے یا ان کی رقم ادا کرنے کے اپنے حق کا استعمال کر رہا ہے۔

لسٹڈ کمپنی نے واضح کیا ہے کہ اس درخواست پر غور و خوص 27 جنوری 2026 کو ہونے والے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں کیا جائے گا۔

سال 2019 میں آئی ایف سی نے پیکیجز لمیٹڈ میں 5 کروڑ ڈالر (50 ملین ڈالر) کی ایکویٹی سرمایہ کاری کا اعلان کیا تھا تاکہ ایک ایسی سماجی طور پر ذمہ دار کمپنی کی حمایت کی جا سکے جو تقریباً 3,500 افراد کو بلاواسطہ اور تقریباً 27,000 افراد کو بالواسطہ روزگار فراہم کرتی ہے۔