Business Recorder - Business & Finance

ٹیکس تجاویز جمع کرانے کی آخری تاریخ مقرر
وزارتِ خزانہ کے ٹیکس پالیسی آفس کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر نجیب اے میمن نے بزنس کمیونٹی کو فنانس بل 27-2026 کے لیے ٹیکس تجاویز جمع کرانے کے لیے 30 جنوری 2026 کی ڈیڈ لائن دے دی ہے۔

ٹیکس پالیسی آفس ان تجاویز کو اولین ترجیح دے گا جو ڈیٹا کے تجزیے  پر مبنی ہوں گی۔

بزنس اور ٹریڈ کمیونٹی کے نام لکھے گئے مراسلے میں ڈائریکٹر جنرل ٹیکس پالیسی نے واضح کیا ہے کہ ٹیکس تجاویز کے ساتھ معیاری دلائل  اور مقدار پر مبنی تجزیہ  بھی منسلک ہونا چاہیے، جس میں ریونیو اور دیگر معاشی اشاریوں پر پڑنے والے اثرات کی وضاحت کی گئی ہو۔

ٹیکس پالیسی کی تجویز میں مالیاتی بوجھ سمیت دیگر معاشی اثرات کی نشاندہی بھی کی جانی چاہیے۔ اس کے علاوہ تجویز میں ان شعبوں اور کاروباری سرگرمیوں کا بھی ذکر ہونا ضروری ہے جو ان تجاویز سے براہِ راست متاثر ہوں گے۔