Business Recorder - Business & Finance

ایل ایس ای کیپیٹل کا ذیلی کمپنی کے ذریعے اسمارٹ میٹرز کی تیاری میں قدم رکھنے کا منصوبہ
ایل ایس ای کیپیٹل لمیٹڈ نے جمعرات کو اسمارٹ میٹرنگ سسٹم ٹیکنالوجی کی تیاری، اسمبلنگ اور فروخت میں سرمایہ کاری کرنے کے ارادے کا اعلان کیا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو بھیجے گئے ایک نوٹس میں کمپنی نے انکشاف کیا کہ یہ سرمایہ کاری اس کی ذیلی کمپنی ایل ایس ای ٹیکنالوجیز لمیٹڈ کے ذریعے ایک مشترکہ پارٹنر کے ساتھ مل کر کی جائے گی۔ اسمارٹ میٹرنگ سسٹم ٹیکنالوجی ڈیجیٹل میٹرز اور مواصلاتی ٹیکنالوجی کے ذریعے بجلی، گیس یا پانی کے استعمال کی پیمائش اور انتظام کا ایک جدید طریقہ ہے۔

ایل ایس ای کیپیٹل ایک لائسنس یافتہ  مضاربہ مینجمنٹ کمپنی  ہے جو آئی پی اوز  کے اجرا کے لیے بطور کنسلٹنٹ اور کارپوریٹ فنانس ایڈوائزری خدمات فراہم کرنے کا لائسنس بھی رکھتی ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ ماہ پاور ڈویژن نے بتایا تھا کہ بجلی تقسیم کرنے والی کمپنیوں کے لیے اسمارٹ میٹرز کی قیمتوں میں 40 فیصد تک کمی آئی ہے۔

اسمارٹ میٹرز سے متعلق ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے کہا تھا کہ قیمتوں میں اس کمی سے قومی سطح پر سالانہ تقریباً 150 ارب روپے کی بچت متوقع ہے۔