Business Recorder - Pakistan

گل پلازہ آتشزدگی، جاں بحق افراد کی تعداد 55 تک پہنچ گئی
کراچی کے ایک سرکاری اہلکار نے جمعرات کو اے ایف پی  کو بتایا کہ گل پلازہ میں لگنے والی آگ سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد کم از کم 55 ہوگئی ہے۔

ڈپٹی کمشنر جنوبی جاوید نبی کھوسو  نے بتایا کہ ہفتے کی رات آگ بھڑک اٹھنے کے بعد سے اب تک مجموعی طور پر 55 لاشیں نکالی جا چکی ہیں۔

لاپتہ افراد کے لواحقین نے 3 منزلہ گل پلازہ میں سست رفتار آپریشن پر تنقید کی ہے، جہاں ریسکیو اہلکار انسانی باقیات کی تلاش میں ملبے کی چھان بین کررہے ہیں۔

پولیس سرجن کراچی ڈاکٹر سمیعہ سید نے صحافیوں کو بتایا کہ 50 سے زائد خاندانوں نے ڈی این اے کے نمونے فراہم کیے ہیں۔

سول اسپتال کراچی کے سرد خانے (مردہ خانے) کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ڈی این اے کے نمونے میچ ہونے کے بعد ہم لاشیں لواحقین کے حوالے کر دیں گے۔

فراز علی جن کے والد اور 26 سالہ بھائی مال کے اندر موجود تھے، نے اے ایف پی  کو بتایا کہ وہ چاہتے ہیں کہ لاشیں نکال کر اہل خانہ کے حوالے کی جائیں۔

28 سالہ نوجوان نے کہا کہ یہ سب اس لیے ہے تاکہ خاندانوں کو کچھ تسلی اور کچھ سکون مل سکے۔ کم از کم ہمیں انہیں آخری بار دیکھنے دیا جائے وہ جس حال میں بھی ہیں، تاکہ ہم انہیں آخری بار الوداع کہہ سکیں۔

حکومت کی ایک کمیٹی نے تحقیقات شروع کر دی ہیں، مگر آگ کے سبب کا فوری طور پر پتہ نہیں چل سکا۔