Business Recorder - World

قدرتی طورپر گرین لینڈ ڈنمارک کا حصہ نہیں ، روسی وزیرِ خارجہ
روسی وزیرِ خارجہ سرگئی لاوروف نے  کہا ہے کہ گرین لینڈ ڈنمارک کا  قدرتی حصہ نہیں تھا اور یہ کہ سابقہ نوآبادیاتی علاقوں کا مسئلہ مزید شدت اختیار کرتا جا رہا ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کہہ چکے ہیں کہ وہ قومی سلامتی کی وجوہات کی بنا پر گرین لینڈ پر مکمل امریکی کنٹرول چاہتے ہیں اور ہفتے کے روز انہوں نے ان یورپی اتحادیوں سے درآمدات پر محصولات (ٹیرف) لگانے کا اعلان کیا جو ممکنہ امریکی قبضے کی مخالفت کرتے ہیں۔

ماسکو میں  پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے لاوروف نے کہا کہ روس کو گرین لینڈ کے معاملات میں مداخلت کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں  اور واشنگٹن جانتا ہے کہ خود ماسکو کا اس جزیرے کا کنٹرول حاصل کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔