Business Recorder - Business & Finance

ستارہ پیروکسائیڈ میں اہم تقرریاں، نئے سی ای او اور چیئرمین کا انتخاب
ستارہ پیروکسائیڈ لمیٹڈ (ایس پی ایل) نے بدھ کو کمپنی میں اہم تقرریوں کا اعلان کردیا۔

کیمیکل تیار کرنے والے ادارے نے  پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو بھیجے گئے ایک نوٹس میں اس بات سے آگاہ کیا۔

نوٹس میں بتایا گیا کہ محمد بن عمران کو تین سال کی مدت کے لیے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا چیئرمین مقرر کیا گیا ہے۔

مزید برآں عمران غفور کو 3 سال کی مدت کے لیے کمپنی کا چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) مقرر کیا گیا ہے

ستارہ پیروکسائیڈ کی ویب سائٹ پر دستیاب معلومات کے مطابق عمران غفور 15 سال سے زائد کا کاروباری تجربہ رکھتے ہیں۔ انہوں نے پنجاب یونیورسٹی سے بزنس ایڈمنسٹریشن میں ماسٹرز مکمل کیا اور بوسٹن یونیورسٹی اور لمز ( سے صنعت و تجارت، فنانس، مارکیٹنگ، مینجمنٹ اور لیڈرشپ کے متعدد کورسز کر رکھے ہیں۔

ستارہ گروپ آف انڈسٹریز کے علاوہ، وہ کئی قومی اور بین الاقوامی کاروباری تنظیموں کے ساتھ بھی وابستہ رہے ہیں، جن میں ایف سی سی آئی، اپٹما اور اے پی سی ای اے شامل ہیں۔

ستارہ پرفائیڈ لمیٹڈ پاکستان میں کمپنیز آرڈیننس 1984 کے تحت ایک پبلک لمیٹڈ کمپنی کے طور پر شامل کی گئی تھی۔

کمپنی کی بنیادی سرگرمی ہائیڈروجن پرفائیڈ  اور ستارہ سیف (ڈس انفیکٹینٹ) کی تیاری اور فروخت ہے۔