Business Recorder - Pakistan

حکومت نے مہنگے بجلی منصوبے ترک کردئیے، 17 ارب ڈالر کی بچت متوقع
وفاقی وزیرِ توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے کہا ہے کہ حکومت نے خالص میرٹ کی بنیاد پر تقریباً 8,000 میگاواٹ مہنگی بجلی کی خریداری ترک کردی ہے، جس سے تقریباً 17 ارب ڈالر کی بچت متوقع ہے۔

اتوار کو  پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر توانائی نے کہا کہ تقسیم کار کمپنیوں(ڈسکوز) کو ہونے والے نقصانات عوام پر منتقل کرنے کے بجائے وفاقی حکومت برداشت کرتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت بجلی کے شعبے میں جامع اصلاحات نافذ کر رہی ہے، جس کے نتیجے میں وصولیوں میں نمایاں اضافہ اور نقصانات و گردشی قرض میں کمی واقع ہوئی ہے۔

ان کے مطابق نقصانات 586 ارب روپے سے کم ہو کر 393 ارب روپے تک آگئے ہیں جبکہ پچھلے سال گردشی قرض میں 780 ارب روپے کی کمی ہوئی۔ انہوں نے مزید بتایا کہ وصولیوں میں 183 ارب روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

اویس لغاری نے کہا کہ بجلی کے نرخوں میں قومی سطح پر گزشتہ دو برسوں کے دوران 20 فیصد کمی کی گئی۔

وزیر توانائی نے اعتماد ظاہر کیا کہ وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں آئندہ 18 ماہ میں بجلی کی قیمتیں بین الاقوامی سطح کے برابر لے آئیں گے۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2026