Business Recorder - Markets

اوگرا نے آر ایل این جی کی قیمتوں میں 5.26 فیصد تک کمی کردی، نوٹیفکیشن جاری
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے  جنوری کیلئے گیس کمپنیوں کے صارفین کیلئے آر ایل این جی کی قیمتوں میں 5.26 فیصد تک کمی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔

اوگرا کے مطابق سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ  کے لیے آر ایل این جی  کی ٹرانسمیشن قیمت 8.9770 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو  مقرر کی گئی ہے جب کہ ڈسٹری بیوشن قیمت 10.2099 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو ہے۔ یہ دسمبر 2025 کے مقابلے میں ٹرانسمیشن قیمت میں 0.4971 ڈالر (5.25 فیصد) اور ڈسٹری بیوشن قیمت میں 0.5668 ڈالر (5.26 فیصد) کی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔

سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ کے لیے ریگولیٹر (اوگرا) نے آر ایل این جی  کی ٹرانسمیشن قیمت 10.4136 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو اور ڈسٹری بیوشن قیمت 11.2743 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی ہے۔ یہ قیمتیں گزشتہ ماہ کے مقابلے میں ٹرانسمیشن میں 0.5050 ڈالر (4.62 فیصد) اور ڈسٹری بیوشن میں 0.5537 ڈالر (4.68 فیصد) کی کمی ظاہر کرتی ہیں۔

اوگرا نے کہا کہ آر ایل این جی کی قیمتوں میں کمی وفاقی حکومت کی پالیسی رہنما اصولوں کے مطابق کی گئی ہے اور اس کی بنیادی وجہ ڈلیورڈ ایکس شپ قیمت میں کمی ہے۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2026